نہج البلاغہ مرکز افکار اسلامی علامہ مفتی جعفر حسینؒ کو پیش کیا گیا

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے نہج البلاغہ ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسینؒ کی خوبصورت  اور تحقیق شدہ اشاعت کو  علم دوست طبقہ میں خاص مقبولیت  حاصل ہوئی  اس کوشش کو مزید با برکت بنانے کے لئے  علامہ مرحوم کی قبر پر  ان کی روح کی خوشنودی کے لئے نہج البلاغہ پیش کیا  گیا ہے۔